پنجاب: ضلع اوکاڑہ میں چند عرف چندا نامی عیسائی کی جانب سے مبینہ طور پر قرآن پاک نذر آتش ، دہشت گردی کی دفعہ سمیت مقدمہ درج
پنجاب میں اقلیتوں کے خلاف حالات خراب کرنے کی سازش اوکاڑہ میں عیسائی پر قران نذر آتش کرنے کا مقدمہ گذشتہ دنوں مدین سوات میں قران کی بے حرمتی کے واقعہ کی تصدیق کئے بغیر ایک شخص کو نذر آتش کیا گیا تھا