جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے کمیشن سربراہی سے انکار کر دیا

جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے کمیشن سربراہی سے انکار کر دیا

جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے بذریعہ خط فیصلے سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا

مناسب ہوگا چیف جسٹس ادارے کی سطح پر اس ایشو کا فیصلہ کریں، جسٹس(ر) تصدق جیلانی کا خط

خود پر اعتماد کرنے پر وزیراعظم اور کابینہ کا مشکور ہوں، جسٹس (ر) تصدق جیلانی

چیف جسٹس اور سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا بھی اعتماد کرنے پر مشکور ہوں، جسٹس (ر) تصدق جیلانی