کراچی میں آرمی چیف سے 100 سے زائد تاجروں کی ساڑھے چار گھنٹے طویل ملاقات
کراچی۔۔تاجر بیرون ملک رکھا گیا اپنا پیسہ واپس لیکر آئیں ۔ آرمی چیف
بیرونی سرمایہ کار اس وقت پاکستان میں پیسہ لگائے گا جب مقامی سرمایہ کار انویسٹمنٹ کرے گا۔آرمی چیف
کراچی۔۔باہر رکھا پیسہ ملک واپس لانے کیلئے ” ایمنسٹی ” اسکیم دی جائے۔تاجروں کا آرمی چیف کو مشورہ
کراچی۔۔آرمی چیف نے تاجروں کو آئندہ سال شرح سود سنگل ” ڈیجٹ ” میں لانے کی خوشخبری سنادی
کراچی۔۔آرمی چیف نے آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی “نوید” بھی تاجروں کو دی
کراچی۔۔تاجر و صنعتکار ملک میں نئی انڈسٹری لگانے کیلئے تیار ہوجائیں۔آرمی چیف
کراچی۔۔ملک میں انتظامی معاملات بہتر کرنے کیلئے ملک میں نئے صوبے بننا چاہئیں۔آرمی چیف
کراچی۔۔نئے صوبے بنانے کے حوالے سے سیاسی قیادت کے ساتھ ” ڈائیلاگ ” ہورہے ہیں۔آرمی چیف
کراچی۔۔صوبوں کا نام سائودرن اور ناردرن پنجاب رکھ لیں۔آرمی چیف
کراچی۔۔نئے صوبے بننے سے نئی اور نوجوان قیادت سامنے آئے گی۔آرمی چیف
کراچی کی بدحالی پر بیشتر تاجروں کے آرمی چیف سے سوالات
ہمارا دل کراچی کیلئے دھڑکتا ہے۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر
کراچی۔۔بلوچستان میں دہشت گردوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔آرمی چیف
کراچی۔۔آرمی کے کاروباری ادارے چار سو ارب کا ٹیکس قومی خزانے میں جمع کراتے ہیں۔آرمی چیف
کراچی۔۔معروف تاجر رہنما عقیل کریم ڈھیڈی نے آرمی چیف سے تاجروں کی ملاقات میں ماڈریٹر کا کردار ادا کیا
کراچی۔۔آرمی چیف سے ملاقات میں عارف حبیب نے تعمیرات اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو الگ کرنے کی تجویز دی