قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا کہ ہمارے اغوا شدہ ارکان کو واپس کیا جائے

قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا کہ ہمارے اغوا شدہ ارکان کو واپس کیا جائے

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی ظہور قریشی(بھانجا شاہ محمودقریشی)، مبارک زیب،چوہدری عثمان حکومتی بنچوں پر موجود، 26ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کے لئے تیار، اسلم گھمن، اورنگ زیب کھچی تھوڑی دیر میں حکومت کی حمایت کے لیے ایوان پہنچ جائیں گے