سانحہ کارساز کی ملزمہ نتاشا کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا
یہ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ بہادرآباد میں درج منشیات کی دفعات کے تحت نشہ کرکے گاڑی چلانے پر درج کیا گیا ہے
اسی مقدمہ میں نتاشہ کا شوہر دانش بھی اپنی حفاظتی ضمانت کراچکا ہے۔
نتاشہ کو جیل میں غیرقانونی طور پر اعلیٰ سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔ 31
نتاشہ کی میڈیکل رپورٹ میں آئس نشے کی تصدیق ھو گئی ھے
اگست 2024
ا