پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے53 پیسے اور ڈیزل 8 روپے 38 پیسے مہنگا

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ۔۔

نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے ہو گئی۔۔۔

ڈیزل 8 روپے 14 پیسے مہنگا۔۔۔
نئی قیمت 290 روپے 38 پیسے مقرر۔۔۔