کراچی کے درخشاں تھانہ میں زیر حراست ملزم ہلاک SHO ہیڈ محرر معطل تنزلی

درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ

ایس ایچ او درخشاں و ہیڈ محرر درخشاں کو معطل کر کے ان کے عہدوں میں تنزلی کر دی گئی ہے، ایس ایس پی ساؤتھ

ایس ایس پی ساؤتھ کی جانب سے ایس پی صدر کو واقعے کی شفاف انکوائری کر کے جلد رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ہلاک ملزم کی میڈیکل رپورٹ ابھی انا باقی ہے جبکہ میڈیکل رپورٹ اور تمام قانونی لوازمات کو دیکھتے ہوئے اگر کوئی پولیس افیشل ملزم کی ہلاکت کا ذمہ دار پایا گیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی، ایس ایس پی ساؤتھ ساجد امیر سدوزئی