راولپنڈی
روٹی کی قیمت کم کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف ویڈیو بیان کیوں جاری کیا صدر آل پاکستان نان روٹی ایسوسی ایشن کے خلاف مقدمہ درج
تھانہ بنی پولیس نے ہیڈ کانسٹیبل رضوان ظفر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا
شفیق قریشی نے پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے خلاف ویڈیو بیان جاری کیا تھا
شفیق قریشی گذشتہ رات سے لاپتا تھے، آج ایف آئی آر سامنے آگئی
شفیق قریشی پر مقدمہ 16 ایم پی او کے تحت درج کیا گیا