وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی سنگ جانی میں قیدیوں کی گاڑی پر حملے کے حوالے سے خصوصی گفتگو
سنگ جانی ٹول پلازہ کے مقام پر تحریک انتشار کے کارکنان نے قیدیوں کی گاڑی پر حملہ کیا، وفاقی وزیر اطلاعات
گرفتار ملزمان کو فرار کرانے کی ناکام کوشش کی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات
حملہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حملہ کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات
حملے میں شامل ملزمان کی گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
حملے میں شامل خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے لیاقت کے صاحبزادے کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
دو گاڑیاں، چار افراد اور اسلحہ قبضے میں لیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
انہوں نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملزمان کو فرار کرانے کی کوشش کی، وفاقی وزیر اطلاعات
تشدد اور انتشار پی ٹی آئی کی تاریخ ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
پی ٹی آئی نے ماضی میں 9 مئی کے حملے کئے، پی ٹی وی پر حملہ کیا، پارلیمنٹ کا گیٹ توڑا، وفاقی وزیر اطلاعات
پی ٹی آئی نے ہمیشہ تشدد کی سیاست کی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
ملزمان کو جیل لے جانے والی قیدیوں کی وین پر چار گاڑیوں میں سوار پی ٹی آئی کارکنوں نے حملہ کیا، وفاقی وزیر اطلاعات
82 قیدیوں کو فرار کرانے کی کوشش کی، 19 قیدی فرار ہوئے تھے جنہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
تمام قیدی پولیس کی تحویل میں ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
دو پولیس اہلکار اس حملے میں زخمی ہوئے، پولیس نے بہادری سے اس حملے کو ناکام بنایا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
ملزمان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
اس واقعہ پر ایک مثال قائم کی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
اس حملے کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، مقدمہ درج کر کے گرفتاریاں کی جائیں گی، وفاقی وزیر اطلاعات
تحریک انصاف کا ردعمل مضحکہ خیز ہے جو کسی فلم کا سکرپٹ لگتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
ٹول پلازہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
پی ٹی آئی کا یہ منصوبہ ناکام ہو گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے، حملے میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کا بھی تعاقب کیا جا رہا ہے، ان گاڑیوں میں سوار ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
ریاست کی رٹ ہر صورت قائم کی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
کیپیٹل ہل، لندن رائلز واقعات میں ملزمان کو سزائیں ہوئیں، وفاقی وزیر اطلاعات
9 مئی کے ملزمان کو سزا مل گئی ہوتی تو ان کی ایسے حملے کرنے کی جرات نہ ہوتی، وفاقی وزیر اطلاعات
چار ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے، ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
25 سے 30 افراد نے حملہ کیا، ان کو حراست میں لیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
مثال قائم کی جائے گی کہ آئندہ کوئی ملزم قیدیوں کی گاڑیوں کو روک کر ملزمان کو فرار کرانے کی نہ کوشش کرے، وفاقی وزیر اطلاعات
دہشگردی مقدمات میں ملوث پی ٹی آئی ملزمان کی قیدی وینوں پر نامعلوم افراد کا حملہ
نامعلوم افراد متعدد قیدیوں کو چھڑوا کر لے گئے، پولیس ذرائع
نامعلوم افراد نے پولیس قیدی وینوں پر فائرنگ کی، شیشے بھی توڑے
حملے کے بعد وینوں میں سوار متعدد قیدی بھی فرار ہوگئے، پولیس ذرائع
وینوں میں اٹک جیل سے پیشی کیلئے لائے جانے والے قیدی سوار تھے
قیدی وینوں میں ڈیڑھ سو سے زائد قیدی موجود تھے، پولیس ذرائع