پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان، 700 پوائنٹس سے زائد اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان جاری ہے۔ 100انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 100انڈیکس 1لاکھ 15ہزار600 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا