بحریہ ٹاون کے چڑیا گھر میں شیر کے بچوں کی پیدائش
چڑیا گھر میں شیروں کی تعداد میں اضافہ
بحریہ ٹاؤن چڑیا گھر میں چھ شیر کے بچے پیدا ہوئے
چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے چھ بچوں کو پنجرے میں منتقل کردیا گیا
شیرنی کا نام آریا ہے
آڈیو اپنے چھ بچوں کے ساتھ صحت مند زندگی گزار رہی ہیں
آریا کے بچوں کو پیدائش کے 3 ماہ بعد پنجرے میں منتقل کر دیا گیا تھا
تین ماہ تک بچوں کو نگہداشت میں رکھا گیا
افریقی شیرنی کے چھ بچوں کی صحت مند پیدائش ریکارڈ بن گئی
شیرنی کے بچوں کی عمر 6 ماہ ہے
افریقی شیرنی کے بچوں کی غذا ماں کا دودھ اور گوشت ہے
افریقی شیرنی کے ایک ساتھ چھ بچوں کی پیدائش کے بعد صحت مند زندگی ریکارڈ ہے، انتظامیہ
شیرنی کے بچوں کے ناموں کا انتخاب جلد کرینگے
شیرنی کے بچوں کو محدود وقت میں پنجرے میں نمائش کیلئے رکھا جاتا ہے، انتظامیہ