اسلام آباد میں مختلف سیکٹرز اور روٹس پر چلانے کے لیے 30الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد میں مختلف سیکٹرز اور روٹس پر چلانے کے لیے الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ گئیں

ابتدائی طور پر 30 بسیں دو روٹس پر چلائی جائیں گی

ایک روٹ نسٹ، اورنج لائن ڈپو، G-11 سے پمز ہسپتال تک ہوگا

دوسرا روٹ پمز سے شروع ہوکر بری امام تک ہوگا