پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار،ایک ہزار پوائنٹس سے زیادہ اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹ سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ انڈیکس ایک لاکھ 4 ہزار پر پہنچ گیا