چونیاں میں زمین کے تنازع پر مخالفین کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ 10 سالہ بچی قتل

چونیاں کے قریب نظام پورہ میں زمین کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک دس. سالہ بجی قتل ہو گی. اطلاع ملتے ہی تھانہ چونیاں کی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے. قتل ہونے والی بچجی کی شناخت حفظہ کے نام سے ہوئی ہے. پولیس نے مقدمہ درج کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ہے