جھنگ :
شہری کی اطلاع پر ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمراہ پتنگ ساز فیکٹری پر چھاپہ
پتنگ ساز فیکٹری سے 50 ہزار پتنگیں، 10 لاکھ سے زائد پتنگوں کا سامان اور بھاری مقدار میں ڈوریں برآمد
: پتنگ بازی جیسے قاتلانہ کھیل کے خلاف بلاتفریق کریک ڈاؤن جاری ہے ۔