ننکانہ صاحب میں کمسن بیٹے سے ہوائی فائرنگ کروا کے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار ننکانہ صاحب کےنواحی گاؤں پکھاریوال کے رہائشی ملزم سکندر نے اپنے 9 سالہ بیٹے حمزہ سے ہوائی فائرنگ کروائی اور اسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی پولیس تھانہ صدر سانگلہ ہل نے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی ملزم سکندر کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا اور ملزم سکندر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ڈی پی او ننکانہ سید ندیم عباس کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش میں ملوث عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائیگا اس لئے والدین اپنے بچوں کو قانون شکنی کے مرتکب بننے کی ترغیب نہ دیں۔ فوٹیج اور ٹیکرز سسٹم میں رکھ دی ہے