شمالی وزیرستان/ بم دھماکا
رزمک بازار میں میں بم دھماکا،
دھماکے میں 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی،
زخمیوں کو رزمک ہسپتال منتقل
شدید زخمیوں کو بنوں ریفر کر دیا گیا
: دھماکے سرینڈر کمانڈر پر ہوا مگر وہ بچ گئے،
: جاں بحق اور زخمی عام شہری ہیں، ذرائع
شمالی وزیرستان: پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی