باجوڑ دہماکہ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 جاں بحق

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے 5 افراد جاں بجق ہوئے

باجوڑ کے علاقہ ڈمہ ڈولا میں ریموٹ کنٹرول ڈوائس کے ذریعے سابق سنیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں سابق سنیٹر سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے پولیس کے مطابق ہدایت اللہ پی کے 22 میں گیارہ تاریخ کو ہونے والے ضمنی انتحاب کے لیے اپنے بھتیجے کی انتحابی مہم میں ڈمہ ڈولا گئے تھے واپسی پر ہدایت اللہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں سینٹر سمیت دو اور افراد جاں بحق ہوئے جاں بحق ہونے والے میں ماموند کے ملک عرفان اور ملک نذر شامل ہے جاں بحق ہونے والے سابق سنیٹر سابقہ گورنر کے پی کے شوکت علی کے بھائی جب کہ سابق ایم این اے حاجی بسم اللہ کے بیٹے تھے