چونیاں کا تین سالہ بچہ باسم لاہور چلڈرن ہسپتال میں علاج کے لیے گیا مین ہول میں گر کر ہلاک ہو گیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا حکم کر دیا ہے. چونیاں ظہیر آباد تین سالہ باسم نامی بچہ چلڈرن ہسپتال میں علاج کے لیے گیا اور مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا. باسم علی کا پچھلے چھ ماہ سے سپیچنگ تھراپی ہو رہی تھی. گزشتہ روز چیک کے بعد ہسپتال کے لان ہو کھیلتے ہوئے مین ہول گھلا ہونے گر کر ہلاک ہو گیا باسم اپنے والدین کا اکلوتا پیٹا تھا جو اپنے بچے کی ہلاکت پر غم سے نڈھال ہیں جو ہسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے کے باعث جان کی بازی ہار گیا.. اس دل خراش واقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انکوائری کا حکم دیا ہے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے