عارف والا کے علاقہ قبولہ میں سترہ سالہ خواجہ سراء سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ ، ڈی پی او پاکپتن کا فوری نوٹس ۔۔۔ عارف والا میں تھانہ قبولہ کے علاقے فیصل چوک میں سترہ سالہ خواجہ سراء سے اجتماعی زیادتی اوباش ملزمان نے فنکشن سے واپسی پر خواجہ سراء کو فصلوں میں لے جا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا،ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کے فوری نوٹس پر قبولہ پولیس نےتین ملزمان ابوبکر،علی رضا اور اویس کو گرفتار کر لیا،خواجہ سراء سمن کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔