دم کروانے آئی نند اور بھاوج سے جعلی عامل نے مبینہ زیادتی

حجرہ شاہ مقیم:گاؤں جمالکوٹ میں دو خواتین سے مبینہ زیادتی کا واقعہ حجرہ شاہ مقیم:دم کروانے آئی نند اور بھاوج سے جعلی عامل نے مبینہ زیادتی کی،پولیس حجرہ شاہ مقیم:خواتین کے ساتھ آئے مردوں کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کیا،پولیس حجرہ شاہ مقیم:تھانہ حویلی میں مقدمہ درج،گرفتاری کے لئے چھاپے جاری،پولیس