جماعت اسلامی کا حکومت کے ساتھ مزاکراتی عمل نا کرنے کا فیصلہ۔ قیصر شریف جماعت اسلامی کا کارکنوں کی رہائی تک حکومت سے مزاکرات نہیں کرے گی۔ قیصر شریف نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے وزیرداخلہ محسن نقوی کو آگاہ کردیا۔ قیصر شریف کارکنوں کی رہائی کی صورت ہی میں مزاکراتی عمل شروع کریں گے۔ قیصر شریف حکومت نے ابھی تک وعدے کے باوجود لوگوں کو رہا نہیں کیا۔ قیصر شریف جب تک کارکنوں کو رہا نہیں کیا جاتا،، مزاکرات نہیں کریں گے۔ کریں گے اور نا ہی کوئی اور بات آگے چلے۔ قیصر شریف