شیخوپورہ۔گزشتہ روز قیدی نمبر 804 کے حق میں پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی کے شرکا پر ایف ائی آر درجکی گی۔ ریلی میں سینکڑوں پی ٹی ائی کارکنان کی شرکت کی تھی۔جس پرحکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا تھا۔ دفعہ 144 کے نفاذ کی خلاف ورزی کرنے پر ایف ائی آر درجکی گی ایف آئی آر سٹی ایم پی اے طیاب راشد سندھو زکریا، سعید بلوچ اور 40 سے 50 نامعلوم کارکنان کے خلاف کی گئی۔