قصور میں حادثہ باپ بیٹے سمیت 3 افراد موقع پر جانبحق ایک خاتون شدید زخمی

قصور تھانہ کھڈیاں کی حدود دھالہ کلاں کے نزدیک خوفناک ایکسڈنٹ تین افراد موقع پر جانبحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی تھانہ کھڈیاں کی حدود دھالہ کلاں کے نزدیک دو موٹر سائیکلوں سوار آپس میں ٹکرا گئیے جس کی نتیجے میں باپ بیٹا سمیت تین افراد موقع پر ٔ ہمجانبحق ہو گئی اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی امانت نامی شحص اپنی بیوی سلمہ بی بی کے ہمراہ جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی ایک تیز رفتار موٹر سائیکل سے ٹکرا مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل پر محمد حسین اور اس کا 19 سالہ بیٹا مظہر سوار تھے موٹر سائیکل کے آپس میں ٹکرا نے کے نتیجہ میں محمد حسین اور اس کا بیٹا مظہر جبکہ امانت موقع پر دم توڑ گئے جبکے امانت کی بیوی سلمہ بی بی شدید زخمی ہو گئی ریسکیو 1122 نے اطلاع پر کر فوری موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کوفوری طور پر بلھے شاہ ہسپتال منتقعل کر دیا مقامی پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا