لاہور ہائیکورٹ، خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس ملزم آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے 22 اکتوبر کو مقرر

لاہور ہائیکورٹ، خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس ملزم آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کی سماعت کی 22 اکتوبر کی کاز لسٹ جاری کردی جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل دو رکنی بنچ کیس پر سماعت کریگا عدالت نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو وکیل کرنے کی مہلت دے رکھی ہے کیس میں شریک ملزمہ آمنہ عروج اور ارشد نے ضمانت کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے