وزیراعظم شہباز شریف کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئیے وزارت خزانہ نے سمری بھجوادی۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں میں کمی کا اطلاق ہوگا
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کمی
پٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی
مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 6 روپے 32 پیسے کی کمی
لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے 72 پیسے فی کا کم کر دی گئی