اسلام آباد پینتالیس لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات اور دیگر سامان مسافر کو لوٹا دیا گیامسافر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیننگ کے دوران بھولے سے بیگ مشین پر چھوڑ گیا تھا اسلام آبادمسافر جمعہ خان علی الصبح سپین سے آسلام آباد پہنچا تھا ڈیوٹی فسلیٹیشن آفیسر (آمد) نے لاوارث بیگ کو تحویل میں لے کر لوسٹ اینڈ فاؤنڈ آفس میں جمع کرایا بعد ازاں ائیرپورٹ مینیجر کے دفتر میں بیگ مسافر کے حوالے کردیا گیا مسافر نے کہا کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (آئی آئی اے پی) عملے کی ایمانداری اور لگن کے لیے شکرگزار ہیں