ایازصادق کی حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پیشکش

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ایاز صادق کہتے ہیں مذاکرات کیلئے میرا دفتر اور گھر ہر وقت حاضر ہے۔ تلخیاں ختم کرنے کے لیے مذاکرات ضروری ہیں۔