تحریک انصاف وفد اور مولانا فضل الرحمن کی ملاقات
تحریک انصاف کا مطالبہ کہ جسٹس منصور کا نوٹیفکیشن جلد کیا جائے اس کے بعد مزید آئینی ترمیم کے معاملے پر مزاکرات آگے بڑھ سکتے ہیں۔
مزید وقت مانگا گیا ہے مشاورت کے لیے۔
مولانا سے پی ٹی آئی کی ملاقات کے بعد عمران خان سے دوبارہ مشاورت کی جائے گی۔
مولانا نے زرداری سے ملاقات کرنے کے لیے صدر ہاوس جانے سے انکار کر دیا اس لیے اب بلاول اور محسن نقوی مولانا کے گھر پہنچ گئے
محسن نقوی پہلے پہنچے اب بلاول بھٹو مولانا کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں، مولانا کیساتھ اہم مشاورت جاری۔۔۔!!!
ہمارے سات ممبران کو اغواء کرلیا گیا ہے اور ایم این اے عادل بازئ کے گھر پر ابھی ریاستی مشینری پہنچی ہے جو اسے مسمار کرے گی، عمر ایوب خان
پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد محمود خان اچکزئی کے گھر پہنچ گیا !
پی ٹی آئی کے دو سینیٹرز سینیٹر زرقا اور سینیٹر فیصل سلیم پی ٹی آئی کے خلاف ووٹ دینے جا رہے ہیں ۔ بیرسٹر گوہر کا اعتراف
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو
قومی اسمبلی کا اجلاس 7 بجے طلب کیا گیا ہے، وزیر اطلاعات
سیاسی مشاورت کا عمل جاری ہے، وزیر اطلاعات
آئینی ترامیم پر مکمل اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے، وزیر اطلاعات
تمام سیاسی جماعتوں کا مشاورت کے عمل میں حصہ لینا جمہوریت کا حسن ہے، وزیر اطلاعات
وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی، بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، وزیر اطلاعات
پی ٹی آئی کے وفد نے اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے بھی ملاقات کرلی ہے، وزیر اطلاعات
نمبرز پورے ہونے کے باوجود ہم نے مشاورتی عمل کو ترجیح دی، وزیر اطلاعات
آئینی ترامیم پر ہمارا فرض ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لیا جائے اور ایک ایک شق پر سیر حاصل گفتگو کر کے اسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے، وزیر اطلاعات
مذاکرات کا عمل تیزی سے جاری ہے، وزیر اطلاعات
ہماری کوشش ہے کہ آج اسے ہر حال میں مکمل کرلیا جائے، وزیر اطلاعات
بلاول بھٹو زرداری نے بھی مکمل اتفاق رائے کے بعد اس معاملے پر آگے بڑھا جائے، وزیر اطلاعات
ہم جمہوری سوچ کے لوگ ہیں، ہماری کوشش ہے کہ تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتفاق رائے پیدا ہو، وزیر اطلاعات
جمہوری معاشروں میں کوشش یہی ہوتی ہے کہ مشاورت اور اتفاق رائے پیدا کرنے میں کردار ادا کیا جائے، وزیر اطلاعات
خیبر پختونخوا کے اندر رولز تبدیل کر کے پولیس افسران کی پوسٹنگ اور ٹرانسفر کے اختیارات آئی جی سے لے کر وزیراعلیٰ نے اپنے پاس رکھ لئے، وزیر اطلاعات
ان کا مقصد یہ تھا کہ پولیس سے سیاسی مقاصد حاصل کئے جائیں، وزیر اطلاعات
یہ لوگوں کو سیاسی طور پر اپنے کنٹرول میں لینا چاہتے تھے، وزیر اطلاعات
انہوں نے پنجاب سے بھی لوگوں کو بند کیا اور الزام اداروں پر لگایا، وزیر اطلاعات
انہوں نے وفاق کے خلاف سرکاری وسائل کا استعمال کیا، وزیر اطلاعات
جب یہ دوسروں پر الزام لگاتے ہیں تو اپنے گریبان میں نہیں جانگتے کہ ان کا اپنا طرز عمل کیا ہے، وزیر اطلاعات
انہوں نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے غدداری پر جلاﺅ گھیراﺅ اور گھر کاروبار تباہ کرنے کی دھمکیاں دیں، وزیر اطلاعات
ملک سے غدداری پر انہیں کوئی ایشو نہیں، وزیر اطلاعات
سب سے پہلے ہمارا ملک ہے، سیاسی لیڈر اور سیاسی جماعتیں بعد میں ہیں، وزیر اطلاعات
اگر کسی رکن پارلیمنٹ پر حملے کئے تو ریاست ایکشن لے گی، وزیر اطلاعات
ریاست کی عملداری ہر صورت قائم رہے گی، وزیر اطلاعات
الزام تراشی کی سیاست کر کے یہ سیاسی فیس سیونگ چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات
آئین اور قانون کے اندر رہتے ہوئے دیگر آپشنز موجود ہیں، وزیر اطلاعات
مگر ہماری لیڈر شپ اور پارٹی کی سوچ ہے کہ اتفاق رائے پیدا ہو جائے، وزیر اطلاعات
فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھلے ذہن سے آئینی ترامیم پر آگے بڑھ رہے ہیں، وزیر اطلاعات
تحریک انصاف کے لوگ اپنے لیڈر سے ملنے سے گھبرا رہے تھے، وزیر اطلاعات
وسیع تر قومی مفاد میں عدالتی اصلاحات کے حوالے سے بہتر سمجھا گیا تو آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر دیگر آپشنز کی طرف جائیں گے، وزیر اطلاعات
ریپ کی جعلی خبر پھیلانے والوں کو ٹریس کرلیا گیا ہے، وزیر اطلاعات
کل ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر جعلی خبر لگائی، وزیر اطلاعات
اس خاتون کا تعلق کراچی سے ہے، وزیر اطلاعات
طلباءکے حالیہ احتجاج میں کسی طالب علم پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا، وزیر اطلاعات
منظم مہم کے ذریعے طلباءکو سڑکوں پر لایا گیا، وزیر اطلاعات
اس مہم میں جن لوگوں نے حصہ لیا ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہو چکی ہے، وزیر اطلاعات
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاﺅنڈ، توشہ خانہ، سائفر کیسز عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، وزیر اطلاعات
190 ملین پاﺅنڈ کیس پاکستان کی تاریخ کا میگا کرپشن کیس ہے، وزیر اطلاعات
شہزاد اکبر کے بارے میں کہا تھا کہ یہ بھاگ جائیں گے، وزیر اطلاعات
اس حوالے سے زیرو ٹالرینس پالیسی ہے، قومی مجرم کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیا جائے گا، وزیر اطلاعات
9 مئی کے کیسز کو جلد از جلد انجام تک پہنچایا جائے، وزیر اطلاعات
ہم جمہوری ذہن کے لوگ ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ اتفاق رائے پیدا کیا جانا چاہئے، وزیر اطلاعات
اجلاس اسی لئے ملتوی ہوا کہ مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کرلی جائے، وزیر اطلاعات
ہماری کوشش ہے اتفاق رائے پیدا کیا جائے، وزیر اطلاعات
محمد نواز شریف اور حمزہ شہباز شریف بھی آ رہے ہیں، ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، وزیر اطلاعات
کبھی کسی صحافی سے کوئی تلخی نہیں رہی، وزیر اطلاعات
کوشش ہوتی ہے کہ ہر صحافی کی خوشی غمی میں شرکت کروں، وزیر اطلاعات
آزادی صحافت کے لئے 24 گھنٹے حاضر ہوں، وزیر اطلاعات