کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن دھماکے میں 5افراد جاں بحق
کوئٹہ،دھماکے میں 17افراد سے زائد زخمی ہوگئے
کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن دھماکے کے بعد نعشوں اورزخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا
کوئٹہ،ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر نوراللہ اورمینجنگ ڈائریکٹر ٹراما ڈاکٹر ارباب کامران اسد نے ہسپتال اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کردی
کوئٹہ،دھماکے کے بعد ڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل کو فوری طورپر ڈیوٹیز پر طلب کرلیا گیا