کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

کوئٹہ:ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ:ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوئے

کویٹہ ، دھماکہ خود کش لگ رہا ہے اور دھماکہ اس وقت ہوا جب جعفر ایکسپریس سے جانے کے لئے مسافروں کی بڑی تعداد پلٹ فارم پر موجود تھی، ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ