محکمہ خوراک لاہور ڈویژن کے فلور ملنگ سیکشن کا عملہ ہٹا دیا گیا۔

سیکرٹری فوڈ معظم اقبال سپرا کی ہدایت پر فلور ملنگ سیکشن کے تمام عملے کو ہٹایا گیا ہے،ترجمان محکمہ خوراک پنجاب

عرصہ دراز سے تعینات افسران کو فی الفور دوسرے اضلاع میں تعینات کیا جائے، ترجمان محکمہ خوراک پنجاب

ڈڈسٹرکٹ لاہور آفس سے 2 سپریٹنڈنٹس کا تبادلہ وہاڑی اور لودھراں کردیا گیا، ترجمان محکمہ خوراک پنجاب

لاہور ٹو کے افسران کا تبادلہ چکوال اور ڈی جی خان کیا گیا، ترجمان محکمہ خوراک پنجاب

متحرک اور ایماندار افسران کی فلور ملنگ سیکشن میں تقرری کی جائے ۔سیکرٹری فوڈ کی ہدایت

محکمانہ امور کی انجام دہی میں سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، معظم اقبال سپرا