میاں چنوں بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر میاں چنوں میں خواتین کا رش بھگدڑ مچ گئی متعدد خواتین بے ہوش

میاں چنوں بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر میاں چنوں میں خواتین کا رش بھگدڑ مچ گئی متعدد خواتین بے ہوش ہوگئیں ریسکیو 1122 کی بروقت کاروائی بے ہوش خواتین کو اولمپئین ارشد ندیم ہسپتال منتقل کردیا گیا میاں چنوں ڈگری کالج میاں چنوں میں بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر میں خواتین کا رش پڑ گیا جس سے بھگدڑ مچ گئی متعدد دور دراز سے آئیں متعدد خواتین بے ہوش ہوگئیں ریکسیو 1122 نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بے ہوش خواتین کو اولمپئن ارشد ندیم ہسپتال منتقل کردیا جبکہ سنٹر انچارج محمد اسلم کا کہنا ہے کہ خواتین کا رش بہت زیادہ ہے اور سنٹر ایک ہے جس کی وجہ سے کنٹرول کرنا مشکل ہوا ہے