گوجرانوالہ سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، دیرینہ دشمنی پر قتل کے مقدمے کا گوہ قتل ملزم گرفتار، فوٹیج موصول، فائرنگ کے بعد ملزم کے للکارے، نعش کو ٹھڈے

گوجرانوالہ سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، دیرینہ دشمنی پر قتل کے مقدمے کا گوہ قتل ملزم گرفتار، فوٹیج موصول، فائرنگ کے بعد ملزم کے للکارے، نعش کو ٹھڈے تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ، سیشن کورٹ کے مین گیٹ کے سامنا، ملزم مانی ساہی نے دیرینہ دشمنی پر سرے عام فائرنگ کر کے پیشی پر آئے افغان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا، قتل کے واقعہ کی فوٹیج موصول، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نے فائرنگ کے بعد للکارا مارے اور نعش کو ٹھڈے بھی مارتا رہا ،پولیس نے ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا