راولپنڈی ڈی جے بٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی کا نادہندہ نکلامحکمہ ایکسائز نے ڈی جے بٹ کو سنگجانی کے قریب روک لیا ذرائع کے مطابق ڈی جے بٹ کی گاڑی 1 لاکھ 80 ہزار کی ڈیفالٹر تھی ،ڈے جے بٹ کو ایکسائز انسپکٹر سلیم بٹ نے روڈ چیکنگ کے دوران روکا ، جب تک گاڑی کا ٹیکس ادا نہیں ہو جاتا گاڑی کو قبضہ میں ہی رکھا جائے گا