ایف آئی اے لاہور نے یونان کشتی حادثے میں ملوث دو انسانی اسمگلرزگرفتارکو کرلیا۔ گرفتار سمگلرز نے چار افراد کواٹلی بھجوانے کیلئے اٹھاسی لاکھ روپےلیےتھے

ایف آئی اے لاہور نے یونان کشتی حادثے میں ملوث دو انسانی اسمگلرزگرفتارکو کرلیا۔ گرفتار سمگلرز نے چار افراد کواٹلی بھجوانے کیلئے اٹھاسی لاکھ روپےلیےتھے۔ ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث 2 انسانی اسمگلرز گرفتار کرلیےگرفتار سمگلرز نے 4 افراد کواٹلی بھجوانےکیلئے 88 لاکھ روپے لیے،دوافراد حماد اورخاور کشتی حادثےمیں جاں بحق ہوگئے تھے،اسمگلرنواز سانسی کو فاروق آباد سےگرفتار کیا گیا،اشتہاری سمگلر نوید شاہ کو ننکانہ صاحب سے پکڑ ا گیا،اسمگلرز سے تفتیش جاری، ساتھیوں کی گرفتاری کیلئےچھاپےمارے جا رہے ہیں،انسانی سمگلر اپنی لالچ کیلئے لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں،انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصرکیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہےگا