بغداد ایئرپورٹ پر پاکستانی زائرین کے پاسپورٹ گم ہونے کا چوہدری سالک حسین کا پاکستانی سفیر ٹیلیفونک رابط

عراق میں بغداد ایئرپورٹ پر پاکستانی زائرین کے پاسپورٹ گم ہونے کا معملہ

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین  کا واقعہ کا نوٹس

وفاقی وزیر مذ ھبی امور کا
عراق میں پاکستانی سفیر محمد ذیشان احمد سے ٹیلیفونک رابط

عراق میں پاکستانی مشن ساری صورتحال کو قریب سے دیکھ رھا ھے ۔ پاکستانی سفیر

امیگریشن٫ وزارت خارجہ٫عراقی ائرویز سمیت تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ھیں۔ پاکستانی مشن

پاسپورٹ گم ھونے والی خبریں غلط ھیں۔ محمد ذیشان احمد

تمام صورتحال ٹورزم کمپنیوں کی بدانتظامی کی وجہ سے پیدا ھوئی۔ پاکستانی مشن

جو زائرین بغداد ائرپورٹ پر موجود ھیں عراقی ائیرویز نے انھیں کھانا سمیت تمام سہولیات فراھم کر دی ھیں۔ پاکستانی مشن

بغداد ائیرپرٹ پر موجود زائرین میں سے 350 آج رات کراچی پہنچ جائیں گے۔ پاکستانی سفیر

یہی جہاز واپس آ کر باقی زائرین کو بھی کل صبح کراچی لے جائے گا۔پاکستانی سفیر

بغداد ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنایا جائے۔ چوہدری سالک حسین

پاکستانی زائرین کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھا جائے۔ وفاقی وزیر

زائرین پریشان نہ ہوں حکومت اقدامات
یقینی بنا رہی ہے۔ وفاقی وزیر مذھبی امور