شیوہ شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر ، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کر گیا
ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے، ذرائع
حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہیں، ذرائع
حادثہ انجن کے فیل ہونے کی وجہ سے ہوا – کسی بھی قسم کی تخریب کاری کے شوائد نہیں ملے، ذرائع
زخمیوں کو جائے حادثہ سے سی ایم ایچ تھل پہنچا دیا گیا ہے، ذرائع
تھل سے زخمیوں کو بذریعہ ہیلی کاپٹر منتقل کیا جا رہا ہے، ذرائع
ہیلی کاپٹر میں اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ ہوا، ذرائع
ایمرجنسی لینڈنگ کرتے ہُوئے ہیلی کاپٹر کا ٹیل روٹر زمین سے ٹکرا گیا ، ذرائع
حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، ذرائع
بریکنگ

ہیلی کاپٹر شیوا وزیرستان بلاک میں پرسنل ٹرانسپورٹیشن فراہم کررہا تھا، ترجمان
ہیلی کاپٹرشمالی وزیرستان میں پروازکےدوران ایک آئل فیلڈ کےقریب گر کر تباہ ہوا،ترجمان
حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، ذرائع
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شمالی وزیرستان میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں جاں بحق افرادکے لیے اظہار افسوس؛ ترجمان
واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، انسانی جانوں کے ضیاع کا دکھ ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ