جو پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے آرمی چیف
اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب
دہشت گردی کی جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی یونیفارم میں اور کوئی یونیفارم کے بغیر، آرمی چیف
ہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے، آرمی چیف
ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے- آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے، آرمی چیف
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گورننس میں موجود خامیوں کو روزانہ کی بنیاد پر اپنے شہیدوں کی قربانی دے کر پورا کر رہے ہیں، آرمی چیف