ہم دونوں جماعتوں میں اتفاق ہو گیا ہے، کل میاں نواز شریف سے ملاقات کروں گا.
مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو کے ہمراہ پریس کانفرنس
ہم چاہتے ہیں نوازشریف کا بھی اتفاق رائے حاصل کیا جائے، کوشش ہو گی ایسا آئینی اتفاق پیدا کیا جائے جس پر سب جماعتیں متفق ہوں، اتفاق رائے پر پہنچنے میں بلاول بھٹو کا اہم کردار ہے. مولانا فضل الرحمان
کل مولانا صاحب کی نواز شریف سے ملاقات ہے، میاں صاحب نے ہمیں بھی دعوت دی ہے کل ہم ملکر مشاورت کریں گے اور پھر ہم اتفاق رائے سے آئینی پیکیج سامنے لائیں گے، بلاول بھٹو