آئندہ پندرہ دن کیلیے ڈیزل پانچ روپے لیٹر مہنگا ہوگیا ۔پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل
پٹرول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا
ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ کیا گیا ہے ،
وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا ہے، نوٹیفکیشن جاری