سی ٹی ڈی کی کاروائی , فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک

شیرانی : شنہ خوڑہ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کاروائی , فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ، ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال ژوب منتقل , اسپتال ذرائع