مردان کے علاقے باغیچہ ڈھیری میں کچے مکان کی چھت گرگئی ایک ہی خاندان کے 12سے 18سال کے 3 بچے جانبخق ایک شدیدزخمی۔

مردان کے علاقے باغیچہ ڈھیری میں کچے مکان کی چھت گرگئی چھت گرنے سے تین بچے جانبخق جبکہ ایک شدیدزخمی۔ مردان کے علاقے باغیچہ ڈھیری میں شہزادہ نامی شخص کی کچے مکان کی بوسیدہ کمرے کی چھت گرگئی چھت گرنے سے شہزادہ نامی شخص کی چاربچے ملبے تلے دب گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ملبے تلے دبنے سے تین بچے جانبخق ھوئے جبکہ ایک بچی شدید زخمی ھوئی ریسکیو ٹیم نے لاشوں اور زخمی کو مشال الخدمت ہسپتال منتقل کردیا جانبخق اور زخمی بچوں کی عمریں 12 سال سے 18 سال تک ہے جانبخق اور زخمی کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔۔