پنجاب پولیس میانوالی
میانوالی تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقہ ملاخیل میں 10 سے 15 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی، ترجمان پنجاب پولیس
پولیس اور خوارجی دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ، ترجمان پنجاب پولیس
پولیس کی جوابی فائرنگ سے 10 خوارجی دہشتگرد ہلاک، ترجمان پنجاب پولیس