محمود خان اچکزئی کے اپوزیشن الائنس اور حکومتی اتحادیوں میں روابط اور مذاکرات کا معاملہ
محمود اچکزئی کی سربراہی میں پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ،ذرائع
بانی پی ٹی آئی نے جیل سے محمود خان اچکزئی کو مکمل اعتماد کا پیغام بجھوا دیا،ذرائع
اسد قیصر نے محمود اچکزئی سے ملاقات میں مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا کہا، ذرائع
ٹی او آرز طے کر کے پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم سے رابطہ ہوگا،ذرائع
محمود اچکزئی مذاکرات کے لیے الائنس میں سےایک ایک نمائندہ شامل کریں گے،ذرائع
محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لیں گے،ذرائع
محمود خان اچکزئی عید کے بعد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے، ذرائع
بانی پی ٹی آئی الائنس کے مذاکراتی عمل کی مکمل حمایت کریں گے، ذرائع