منیٰ میں خیمہ بستی آباد ،حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائےگا


مناسک حج کا آغاز ، منیٰ میں خیمہ بستی آباد ،حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائےگا،، عازمین میدان عرفات میں خطبہ حج سننے کے بعد نماز ظہر اورعصر ایک ساتھ ادا کریں گے، ،مزدلفہ پہنچ کر حجاج کرام مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کریں گے، رمی کیلئے کنکریاں اکھٹی کریں گے،،دس ذی الحجہ کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد رمی کے لیے روانہ ہوں گے

وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کی وفد کے ہمراہ سعودی ہم منصب ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ سے ملاقات ، حج انتظامات پر تبادلہ خیال ،مقدس فریضے کی ادائیگی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق اقدامات کی تعریف کی

سعودی عرب نے رواں برس حج کے دوران عازمین کے لیے پہلی بار خودکار فضائی ٹیکسی سروس کی سہولت کا آغاز کر دیا، عازمین کو مقدس مقامات پر سفر کی سہولت مہیا کرنے کے علاوہ سامان کی فوری ترسیل اور طبی ہنگامی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی


عید قربان کی آمد آمد ،، ملک بھر میں مویشی منڈیوں سج گئیں ،،، ، جانوروں کی خریداری زور و شور سے جاری ،،، گلی محلوں میں گائے بکروں کی دیکھ بھال ،، کئی شہری اب بھی اچھے جانوروں کی تلاش میں ،،، سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے پرجوش ،،،
مقبو