مذاکرات کی راہ ہموار،وزیراعظم نے اسپیکر کی تجویز پر مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی

ملکی سیاست میں مذاکرات کی راہ ہموار، وزیراعظم شہبازشریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پرمذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی میں اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ ، سینٹرعرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نویدقمر، خالدمقبول، علیم خان اور چوہدری سالک بھی شامل ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی کاوش کو سراہتا ہوں۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے اسپیکر ایاز صادق سے مذاکرات کے لیے کردار ادا کرنے کی۔