بیرسٹرگوہرکاحکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم

بیرسٹرگوہرنےحکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کیا ہے۔انہوں نےکہا حکومت اور پی ٹی آئی کےمذاکرات نتیجہ خیزہونےچاہئیں ۔امیدہےکم وقت میں مسائل کانتیجہ خیزحل نکل آئے گا،کمیٹوں میں سنجیدہ لوگ ہیں،مذاکرات آگےضروربڑھیں گے۔پرامیدہیں اب مذاکراتی عمل شروع ہونے جارہا ہے۔