اسلام آباد بار کونسل کے نمائندگان کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

راجہ علیم عباسی
پاکستان میں لائرز کمیونٹی کا ملک میں آئین کی بالادستی کے لیے اہم کردار ہے

اسلام آباد وکلاء کی نمائندہ تنظیموں کے نمائندوں نے میٹینگ کا انعقاد کیا

تمام بار ایسوسی ایشن نے مداخلت کی بھر پور مذمت کی

تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ ججز نے ایسے کھل کر دلیری سے بتایا

یہ وہ وقت ہے جب ہمیں کھل کر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا

تمام اداروں کی آئین میں حدود مقرر ہیں جب بھی کوئی مداخلت ہوئی وکلاء نے کھل کر مذمت کی

ہم جوڈیشل کونسل سے اس معاملے کی تحقیقات کا بھرپور مطالبہ کرتے ہیں

ہمارے ساتھ کے ممالک کہاں پہچ گئے دنیا میں یہ میسج جاتا ہے کہ الیکشن اور عدلیہ سب مینج ہوتے ہیں

اگر عدلیہ آزاد نہیں ہو گی تو ملک نہیں چل سکتا

ہم پارلیمنٹ سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ بہت ہوا اب سامنے آئیں

اگر ہائی کورٹ کے جج بے بس ہیں تو عام عوام کو کون انصاف دلائے گا