ڈاکو دن دیہاڑے تاجر سے 13لاکھ مالیت کا سامان لے گئے
ڈاکو اسلحہ کے نوک پر تاجر سے 40 گھڑیاں،موبائل فونز سمیت لیپ ٹاپ لے گئے
واردات کے دوران متاثرہ تاجر عمر کا اے ٹی ایم کارڈ چھین کر لے جانے والے شاطر ڈاکوؤں نے بینک سے 01 لاکھ 20 ہزار روپے بھی نکلوا لیے
متاثرہ تاجر محمد عمر عمران کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا